پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا ایک اور عوام دشمن کارنامہ،صوبے کے 73ہزار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
- مزید خبریں

ایبٹ آباد

ایبٹ آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

تلاش کیجئے

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا ایک اور عوام دشمن کارنامہ،صوبے کے 73ہزار پرائمری اساتذہ کو این ٹی ایس ٹیسٹ کے بعد گھروں کو بھجوانے کا فیصلہ

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25جنوری۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا ایک اور عوام دشمن کارنامہ۔ صوبے کے 73ہزار پرائمری اساتذہ کو این ٹی ایس ٹیسٹ کے بعد گھروں کو بھجوانے کا فیصلہ۔ غریبوں نے عمران خان کیلئے بدعاؤں کیلئے جھولیاں پھیلادیں۔ آئندہ پی ٹی آئی کو کسی صورت ووٹ نہ دینے کا فیصلہ۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے اِن سروس اساتذہ سے NTSٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیاہے۔

اور صوبہ بھر کے 73ہزار پرائمری اساتذہ سے یہ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ جو اساتذہ یہ ٹیسٹ پاس نہیں کرسکیں گے۔ ان کو ملازمتوں سے فارغ کرکے گھروں کو بھیج دیاجائے گا۔ مذکورہ بالااقدام کی وجہ سے ہزاروں غریب گھرانوں کے چولہے بھج جائیں گے۔ اس ضمن میں خواتین اساتذہ کا کہنا ہے کہ جو خواتین پندرہ پندرہ اور تیس تیس سال اپنی سروس کرچکی ہیں۔ ان سے این ٹی ایس ٹیسٹ لینا سنگین مذاق اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

جس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ اساتذہ کاکہنا ہے کہ ہم نے پی ٹی آئی کو اس لئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

25-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان