سینیٹ الیکشن،ن لیگ کاسبکدوش ہونیوا لے ارکان کودوبارہ ٹکٹ دینے کا فیصلہ، ریٹائر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

سینیٹ الیکشن،ن لیگ کاسبکدوش ہونیوا لے ارکان کودوبارہ ٹکٹ دینے کا فیصلہ، ریٹائر ہونے والے آٹھ ن لیگی اراکین دوبارہ الیکشن میں حصہ لیں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25جنوری۔2015ء) سینیٹ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ نواز نے سبکدوش ہونے والے اراکین کو دوبارہ ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق ریٹائر ہونے والے آٹھ ن لیگی اراکین دوبارہ الیکشن میں کھڑے ہوسکیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نے آزمائے ہوئے بیادوں کو دوبارہ میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے، ریٹائر ہونے والے آٹھ سینیٹرز کو دوبارہ نئے الیکشن کیلئے ٹکٹ دیا جائے گا، سبکدوش ہونے والے سینیٹرز راجہ ظفر الحق، پرویز رشید، مشاہد اللہ کو دوسری باری ملنے کا امکان ہے، جب کہ جعفر اقبال، ظفر علی شاہ، ساجد میر، سردار یعقوب ناصر، نجمہ حمید کا نام بھی سینیٹ الیکشن کیلئے دینے جانے کا واضح امکان شامل ہے۔

صوبائی سطح پر پاکستان مسلم لیگ کو پنجاب سے نو ، بلوچستان سے پانچ ، جب کہ خیبرپختونخوا سے ایک یا دو نشستیں کی توقع ہے، پنجاب میں پیپلزپارٹی کی تین میں سے دو نشستیں بھی ن لیگ کو ملنے کی توقع ہے، جس کے بعد سولہ سیٹیں ملنے سے سینیٹ میں ن لیگ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

25-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان