باراک اوباماآج تین روزہ دورے پر بھارت پہنچیں گے،دہلی کی سیکیورٹی سخت،اوباما ائیرفورس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
- مزید خبریں

تلاش کیجئے

باراک اوباماآج تین روزہ دورے پر بھارت پہنچیں گے،دہلی کی سیکیورٹی سخت،اوباما ائیرفورس وَن آج پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے نئی دہلی ائیرپورٹ پر اترے گا ، ناشتہ کرنے کے بعد امریکی صدر وسطی دہلی میں واقع راشٹر پتی بھون جائیں گے ، مہاتما گاندھی کی یادگار کا دورہ، نریندر مودی سے ملاقات اور ریاستی ڈنرآج امریکی صدر کی مصروفیات ہونگی

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25جنوری۔2015ء )امریکی صدر باراک اوباماآج ( اتوار ) کو تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ رہے ہیں ، وہ بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے ، صدر کی آمد پر دلی میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔اوباما ائیرفورس وَن آج (اتوار )کو پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے نئی دہلی ائیرپورٹ پر اترے گا ، ناشتہ کرنے کے بعد امریکی صدر باراک اوباما وسطی دہلی میں واقع راشٹر پتی بھون جائیں گے ، مہاتما گاندھی کی یادگار کا دورہ، نریندر مودی سے ملاقات اور ریاستی ڈنرآج امریکی صدر کی مصروفیات ہونگی۔

صدر کی آمد کے موقع پر ہزاروں سیکورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ دارالحکومت میں پندرہ ہزار سیکورٹی کیمرے نصب ہیں۔ صدر اوباما کی سیکورٹی ٹیم پہلے ہی دہلی میں پہنچ چکی ہے جہاں انہوں نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ صدر اوباما

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

25-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان