ایک بار پھرقائد اعظم جیسی قیادت علامہ اقبال کی شاعری کی روشنی میں پاکستان کے مستقبل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
تاریخ اشاعت: 2015-01-25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تلاش کیجئے

ایک بار پھرقائد اعظم جیسی قیادت علامہ اقبال کی شاعری کی روشنی میں پاکستان کے مستقبل کو روشن کرسکتی ہے، بان کی مون ، پاکستانی سفیر نے عالمی ادارے میں موسم کی تبدیلی سے قیام امن اور پائیدار ترقی تک تمام اہم مسائل پردنیا کی رہنمائی کی، مسعود خان کی قیادت میں پاکستان نے اقوام متحدہ میں اپنا موثر کردار ادا کیا۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا تقریب میں پاکستانی مندوب کو خراج تحیسن

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25جنوری۔2015ء )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی خدمات کو سراہتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ ایک بار پھرقائد اعظم جیسی قیادت علامہ اقبال کی شاعری کی روشنی میں پاکستان کے مستقبل کو روشن کرسکتی ہے۔عالمی ادارے کے سربراہ نے پاکستان کے بارے میں ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب مسعود خان کی الوادعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مسعود خان اپنے عہدے سے ریٹائرمنٹ کے بعد آئندہ ماہ واپس اسلام آباد روانہ ہورہے ہیں اور ان کی جگہ ملیحہ لودھی اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کی ذمہ داری سنبھالیں گی۔پاکستانی سفیر کے اعزاز میں ہونے والی الوادعی تقریب میں 80 سے زائد ممالک کے سفارت کاروں نے شرکت کی اور مسعود خان کی عالمی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

25-01-2015 :تاریخ اشاعت