ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں 15 روپے فی کلو کمی،نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 24 جنوری 2015 08:50

لاہور،کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24جنوری۔2015ء )ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے مطابق لاہور کراچی میں ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی گئی جس کے مطابق لاہور اور اسلام آباد میں110 روپے فی کلو جبکہ کراچی میں 100 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ کراچی میں گھریلو سلنڈر175 اور کمرشل سلنڈر680 روپے کا ہوگیا

متعلقہ عنوان :