عمران خان کی جدہ میں پریس کانفرنس ،پرویز رشیداور خواجہ سعد رفیق کی شدید تنقید،عمران ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
- مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

عمران خان کی جدہ میں پریس کانفرنس ،پرویز رشیداور خواجہ سعد رفیق کی شدید تنقید،عمران خان اللہ کے گھر میں اپنے لئے سچ بولنے کی دعا کریں ،عمران عمرہ کی ادائیگی کیلئے گئے ہیں،اپنی عبادت پر توجہ دیں،شاہ عبد اللہ کی وفات کے دن جدہ میں عمران خان کا پریس کانفرنس کرنا اس کی عقل و فہم کا پتہ دیتی ہے، وزیر اطلاعات و نشریات،برادر ملک سوگ میں ہے اور عمران کا رویہ ہمارے مذہبی اور سفارتی آداب کے خلاف ہے ،جوڈیشل کمیشن میں منظم دھاندلی کے لفظ کے استعمال سے کیوں گھبراتے ہیں،وزیر ریلوے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24جنوری۔2015ء)وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جدہ میں پریس کانفرنس کو شدید ترین تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اللہ کے گھر میں اپنے لئے دعا کر یں کہ اسے اللہ تعالی سچ بولنے کی توفیق دے ،عمران خان اس وقت عمرہ ادائیگی کے لئے گئے ہیں اور اس کو اپنی عبادت پر دھیان دینا چاہیے ۔شاہ عبد اللہ کی وفات کے دن جدہ میں آج کی پریس کانفرنس عمران خان کی عقل وفہم کا پتہ دیتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے لئے گئے ہیں اس وقت عمران خان صرف اپنی عبادت پر دھیان دینا چاہیے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عمران خان عمرہ ادا کرنے کے بعد بھی جھوٹ بولنے سے باز نہیں آئے ۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب فرمانروا شاہ عبد اللہ کی وفات کے دن عمران خان کو جدہ میں پریس کانفرنس نہیں کرنا چاہیے تھی ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اس وقت سب سے افضل مقام پر گئے ہوئے ہیں اور عمران صرف اپنی عبادت پر دھیان نہیں دینا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24-01-2015 :تاریخ اشاعت