سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کے انتقال پر اظہار تعزیت، پرویز مشرف نے سعودی عرب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کے انتقال پر اظہار تعزیت، پرویز مشرف نے سعودی عرب جانے کے لئے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرادی

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24جنوری۔2015ء ) سابق صدر پرویز مشرف نے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرائی ہے کہ وہ سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے سعودی عرب جانا چاہتے ہیں ۔ جمعہ کے روز سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے مشرف کی جانب سے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرائی ہے جس میں موقف دائر کیا گیا ہے کہ مشرف سعودی عرب میں سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے سعودی عرب جانا چاہتے ہیں کیونکہ پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ تو بہتر تعلقات ہیں اور مشرف کے بھی شاہ عبداللہ سے دیرینہ تعلقات تھے ۔

24-01-2015 :تاریخ اشاعت