عمران خان نے افتخار چوہدری کے ہتک عزت کے دعویٰ کا جواب تیار کرلیا ،پی ٹی آئی کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

عمران خان نے افتخار چوہدری کے ہتک عزت کے دعویٰ کا جواب تیار کرلیا ،پی ٹی آئی کے وکلاء پیر کو ضلعی عدالت کے پاس داخل کرائیں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24جنوری۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے دائر کئے گئے ہتک عزت کے20 ارب روپے کے دعویٰ کا جواب تیار کرلیا ہے‘ پی ٹی آئی کے وکلاء پیر کے روز ضلعی عدالت کے جج نذیر احمد گنجانہ کے پاس داخل کرائیں گے۔ ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی جانب سے بیس ارب روپے کے ہتک عزت کے دعویٰ کے جواب میں بائیس صفحات پر مشتمل جواب تیار کرلیا گیا ہے۔

پیر کے روز پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماء و سینیئر وکیل عامر خان اور اویس احمد نذیر احمد گنجانہ کی عدالت میں دائر کریں گے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان