دہشت گردوں کو ملک کے کسی کونے میں چھپنے نہیں دیں گے ،وزیر اعظم نواز شریف،بلوچستان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
تاریخ اشاعت: 2015-01-24
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

دہشت گردوں کو ملک کے کسی کونے میں چھپنے نہیں دیں گے ،وزیر اعظم نواز شریف،بلوچستان حکومت صوبے میں طرز حکومت کو بہتر سے بہتر بنائے، صوبے میں گڈ گورننس کے نفاذ کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں، وفاقی حکومت تعمیر و ترقی کے منصوبوں کیلئے صوبوں کو خصوصی فنڈز جاری کررہی ہے ‘ تعمیراتی منصوبوں کے ذریعے ترقی حکومت کی ترجیح ہے ، گوادر بندر گاہ کی ترقی اور اقتصادی راہداری کی تعمیر سے خطے میں خوشحالی آئے گی ،یہ وقت آپس میں چپقلش کا نہیں بلکہ ہماری تمام تر توجہ دہشت گردی کے خاتمے پر ہونا چاہیے،سعودی عرب روانگی سے بلوچستان سے متعلق اجلاس سے خطاب

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24جنوری۔2015ء)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کے لئے زیادہ سے زیادہ فنڈز مہیا کررہے ہیں ،بلوچستان حکومت صوبے میں طرز حکومت کو بہتر سے بہتر بنائے،گوادر بندر گاہ کی ترقی اور اقتصادی راہداری کی تعمیر سے خطے میں خوشحالی آئے گی ۔وفاقی حکومت تعمیر و ترقی کے منصوبوں کیلئے صوبوں کو خصوصی فنڈز جاری کررہی ہے تاکہ ترقی کے مطلوبہ اہداف حاصل کئے جاسکیں‘ تعمیراتی منصوبوں کے ذریعے ترقی حکومت کی ترجیح ہے ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے سعودی عرب روانگی سے قبل بلوچستان سے متعلق امور بارے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

۔ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں سینیٹر راجہ ظفر الحق‘ وفاقی وزیر پرویز رشید ‘ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق‘ وفاقی وزیر سیفران جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک ‘ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر میر حاصل بزنجو‘ سینیٹر سردار یعقوب ناصر‘ رکن قومی اسمبلی محمد خان اچکزئی‘ صوبائی منسٹر بلوچستان ثناء الله خان زہری‘ ن لیگ کے اقبال ظفر جھگڑا‘ ڈاکٹر آصف کرمانی سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ،۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ صوبے میں گڈ گورننس کے نفاذ کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں عوام کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں انہوں نے کہا کہ بلوچستان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24-01-2015 :تاریخ اشاعت