جرمنی میں اسلام مخالف تنظیم کے سربراہ مستعفی، یورپی تنظیم ’پیگیڈا‘ کے سربراہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
-

تلاش کیجئے

جرمنی میں اسلام مخالف تنظیم کے سربراہ مستعفی، یورپی تنظیم ’پیگیڈا‘ کے سربراہ تارکین وطن کے خلاف توہین آمیز بیان دینے اور ہٹلر سے مشابہت رکھنے والی تصاویر شائع ہونے کے بعد اپنے عہدے سے الگ ہو ئے

بر لن( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جنوری۔2015ء )جرمنی میں اسلام مخالف یورپی تنظیم ’پیگیڈا‘ کے سربراہ تارکین وطن کے خلاف توہین آمیز بیان دینے اور ہٹلر سے مشابہت رکھنے والی تصاویر شائع ہونے کے بعد اپنے عہدے سے الگ ہو گئے ہیں۔اسلام مخالف یورپی تنظیم ’پیگیڈا‘ (پیٹریاٹک یورپیئنز اگینسٹ اسلامائزیشن) کا دعویٰ ہے کہ جرمنی پر ایک لحاظ سے مسلمانوں اور دیگر تارکینِ وطن نے قبضہ کر لیا ہے۔

تنظیم کے رہنما لٹز بیچمین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک بیان میں تارکین وطن کو ’جانور اور قابل نفرت‘ کہنے پر معافی مانگی ہے۔انھوں نے ملک کے سابق آمر اڈولف ہٹلر سے ملتی جلتی تصویر شائع ہونے کے بارے میں کوئی بیان نہیں دیا ہے تاہم انھوں نے اس تاثر کو رد کیا کہ وہ نسل پرست ہیں۔لٹز بیجمین نے کہا ہے کہ ان کے مستعفی ہونے کے باوجود ان کی تنظیم اپنی مہم جاری رکھے گی۔دوسری جانب مشرقی جرمنی کے شہر لیپزگ میں پیگیڈا کے حامیوں اور ان کے مخالفین کے درمیان ممکنہ جھڑپوں کو روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23-01-2015 :تاریخ اشاعت