عراق،صوبہ الانبار میں داعش کا نیا کمانڈر ہلاکامریکی اتحادی طیاروں کے حملوں میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

عراق،صوبہ الانبار میں داعش کا نیا کمانڈر ہلاکامریکی اتحادی طیاروں کے حملوں میں داعش کے 6000 جنگجو مارے گئے

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جنوری۔2015ء)عراق کے مغربی صوبے الانبار میں دولت اسلامی (داعش) کا حال ہی میں مقرر کردہ نما کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔عراقی شہر حدیثہ میں پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے العربیہ نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اس کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے لیکن اس پولیس افسر نے اس کی تفصیل نہیں بتائی ہے کہ وہ کہاں اور کن حالات میں ہلاک ہوا ہے۔قبل ازیں جمعرات ہی کو بغداد میں متعین امریکی سفیر اسٹورٹ جونز نے العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکا کی قیادت میں اتحادی ممالک کے حملوں میں داعش کے نصف سے زیادہ قائدین ہلاک ہوچکے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ فضائی حملوں کے داعش پر تباہ کن اثرات مرتب ہوئے ہیں۔مسٹر جونز نے دعویٰ کیا کہ ان کے تخمینے کے مطابق شام اور عراق میں فضائی حملوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان