سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ انتقال کرگئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
- مزید خبریں

تلاش کیجئے

سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ انتقال کرگئے

ریاض( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جنوری۔2015ء )سعودی عرب کےفرماں روا شاہ عبداللہ انتقال کرگئے ۔ ان کی عمر 91 برس تھی اور وہ کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے ۔اُن کے بھائی شاہ سلمان بن عبدالعزیز مملکت کے نئے فرماں روا بن گئے ہیں ۔ان کی حلف برداری کی تقریب آج بعد نماز عشاء ہوگی ۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ نمونیا کے مرض میں مبتلا تھے ۔ انہیں دسمبر کے آخر میں ریاض کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ۔

شاہی خاندان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق شاہ عبداللہ کا انتقال رات 1 بجے ہوا ۔ان کی نماز جنازہ آج ریاض کی جامع مسجد الامام ترکی بن عبداللہ میں عصر کے نماز کے بعد ادا کی جائے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23-01-2015 :تاریخ اشاعت