کورکمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ کا افغانستان کادورہ،افغان ہم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
تاریخ اشاعت: 2015-01-23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

تلاش کیجئے

کورکمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ کا افغانستان کادورہ،افغان ہم منصب سے ملاقات ، سرحدی سیکورٹی صورتحال پربات چیت

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جنوری۔2015ء)کورکمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ نے افغانستان کادورہ کیااورافغان ہم منصب سے ملاقات کی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں سرحدی علاقوں کی سیکورٹی صورتحال پربات چیت ہوئی ہے ،18جنوری کوکورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمن بھی افغانستان کادورہ کرچکے ہیں ،آئی ایس پی آرکے مطابق دوروں کامقصددونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان اعتمادسازی کوفروغ دیناہے۔

23-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان