آفریدی ریٹائرمنٹ سے قبل تیز ترین سنچری بنانے کے خواہاں، اگروہ یہ ریکارڈ حاصل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
-

لاہور

تلاش کیجئے

آفریدی ریٹائرمنٹ سے قبل تیز ترین سنچری بنانے کے خواہاں، اگروہ یہ ریکارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو یہ محدود اوورز کی کرکٹ میں کیریئر کے اختتام سے قبل میرے اور میرے فینز کے لیے بہترین تحفہ ہو گا، شاہد آفریدی ، جب آپ کا خاص دن ہو اور اعتماد بلندیوں کو چھو رہا ہو تو ایسے ریکارڈ بن جاتے ہیں۔ اگر چیزیں میرے حق میں رہیں اور میرا خاص دن رہا تو میں نیوزی لینڈ میں یا ورلڈ کپ میں اے بی ڈی ویلیئرز کی جانب سے بنایا گیا ریکارڈ بہتر کرنے کی کوشش کروں گا، انٹرویو

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جنوری۔2015ء) قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راوٴنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ دورہ نیوزی لینڈ اور ورلڈ کپ کے دوران تیز ترین سنچری کا ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔جارحانہ بلے باز نے کہا کہ اگروہ یہ ریکارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو یہ محدود اوورز کی کرکٹ میں کیریئر کے اختتام سے قبل میرے اور میرے فینز کے لیے بہترین تحفہ ہو گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ایسے ریکارڈز بنانے کے لیے کوئی حکمت عملی طے نہیں کی جاتی، جب آپ کا خاص دن ہو اور اعتماد بلندیوں کو چھو رہا ہو تو ایسے ریکارڈ بن جاتے ہیں۔

اگر چیزیں میرے حق میں رہیں اور میرا خاص دن رہا تو میں نیوزی لینڈ میں یا ورلڈ کپ میں اے بی ڈی ویلیئرز کی جانب سے بنایا گیا ریکارڈ بہتر کرنے کی کوشش کروں گا۔عالمی شہرت یافتہ آل راوٴنڈر نے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22-01-2015 :تاریخ اشاعت