پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے عالمی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
-

کراچی

تلاش کیجئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے عالمی ایونٹ کے دوران سماجی رابطوں کی ویب سائٹس (سوشل میڈیا) کے استعمال پر پابندی عائد کردی، سینٹرل کنٹریکٹ میں درج شرائط کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ اور ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی،جس کسی نے بھی اس قانون کی خلاف ورزی کی اس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔’ان کھلاڑیوں کو کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں ملک کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا ہے اور اپنی 100 فیصد کارکردگی دکھانے اور کھیل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، منیجر نوید اکرم چیمہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جنوری۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے عالمی ایونٹ کے دوران سماجی رابطوں کی ویب سائٹس (سوشل میڈیا) کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔قومی ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں درج شرائط کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ اور ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

’میرا ذاتی طور پر ماننا ہے کہ ان ویب سائٹس پر صرف وہ لوگ موجود ہوتے ہیں جن کے پاس بہت فارغ وقت ہو اور میرا نہیں خیال کہ ہمارے کھلاڑیوں کے پاس کرکٹ پر توجہ اور ورلڈ کپ کپ میں بہتری کارکردگی کے بجائے دیگر چیزوں کے لیے اتنا فارغ وقت ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ بورڈ نہیں چاہتا کہ کھلاڑی کسی تنازع میں ملوث ہوں جو عام طور پر اسی صورت میں رونما ہوتے ہیں جب آپ سوشل میڈیا سائٹس پر سرگرم ہوں۔نوید چیمہ نے کہا کہ جس کسی نے بھی اس قانون کی خلاف ورزی کی اس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

’ان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22-01-2015 :تاریخ اشاعت