پی سی بی بورڈ کا 33واں اجلاس اختتام پذیر ،چیئرمین شہریار خان کی صدارت میں ہونے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
-

لاہور

تلاش کیجئے

پی سی بی بورڈ کا 33واں اجلاس اختتام پذیر ،چیئرمین شہریار خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان سپر لیگ پروجیکٹ کو بحال کردیا گیا ، نجم سیٹھی کی سربراہی میں6رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ، اجلا س میں پی سی بی جنرل کونسل کا اجلاس اپریل میں طلب کرنے کا فیصلہ،کینیا اور دوسرے ممالک کی ٹیموں کے دورے اور سکیورٹی خدشات اور اس حوالے سے جو اقدامات کئے گئے اس پر تفصیلی بریفنگ، نوید اکرم چیمہ کو ٹیم منیجر بنانے کی باقاعدہ توثیق کے علاوہ سالانہ 2013-14ء کا آڈٹ اکاؤنٹس کی بھی منظور ی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جنوری۔2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ پروجیکٹ کی منظوری دیدی ، ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی جو پی سی ایل رائٹس ایوارڈ کی نگرانی کرے گی، پی سی بی جنرل کونسل کا اجلاس اپریل میں طلب کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پی سی بی کا 33وااں بورڈ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کی ۔ اجلاس میں پاکستان سپر لیگ کا پروجیکٹ بحال کردیا گیا اور اس کیلئے چھ ارکان پر مشتمل کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی جس کے چیئرمین نجم سیٹھی ہونگے اس کے علاوہ سبحان احمد ، بدر احمد خان ، سلمان نصیر ، زکی الرحمن ممبر ز اور شعیب نوید سیکرٹری ہونگے ۔

اجلاس میں کینیا اور دوسرے ممالک کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22-01-2015 :تاریخ اشاعت