بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث سابق آر پی او راولپنڈی سعود عزیز نیشنل کرائسز مینجمنٹ سنٹر میں تعینات

جمعرات 22 جنوری 2015 08:57

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جنوری۔2015ء ) نواز شریف حکومت نے شہید بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث سابق آر پی او راولپنڈی سعود عزیز کو نیشنل کرائسز مینجمنٹ سنٹر میں تعینات کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بے نظیر بھٹو کی شہادت کے وقت سعود عزیز راولپنڈی میں آر پی او تھے اور بے نظیر قتل کیس میں بھی ان کا نام شامل ہے

متعلقہ عنوان :