سابق صدر کی میڈیکل رپورٹ کی تیاری کیلئے بورڈ کا اجلاس،پرویز مشرف حاضر نہ ہوئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
- مزید خبریں

کراچی

تلاش کیجئے

سابق صدر کی میڈیکل رپورٹ کی تیاری کیلئے بورڈ کا اجلاس،پرویز مشرف حاضر نہ ہوئے ،طویل انتظار کے بعد طبی ماہرین چلے گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جنوری۔2015ء)سابق صدر پرویز مشرف کے لئے تشکیل دیا گیا میڈیکل بورڈ کا اجلاس ۔سات رکنی طبی ماہرین پرویز مشرف کی انتظار کرنے کے بعد واپس چلے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ کی تیاری کے حوالے سے دیا گیا سات رکنی میڈیکل بورڈ اجلاس گزشتہ روز ہوا لیکن پرویز مشرف ہسپتال نہ آئے ۔ماہرین نے پرویز مشرف کا طویل انتظار کرنے بعد واپس چلے گئے۔واضح رہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے حوالے سے میڈیکل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد پرویز مشرف نے میڈیکل رپورٹ تیاری کے حوالے سے سات رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا تھاجس میں سرجن سمیت 7 رکنی طبی ماہرین کا چناؤ کیا گیا۔

22-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان