صدر نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنس میں10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ،منظوری وزیراعظم کی سفارش پر دی گئی

جمعرات 22 جنوری 2015 08:39

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جنوری۔2015ء )صدر مملکت ممنون حسین نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنس میں10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے یہ منظوری صدر نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی سفارش پر دی ۔

(جاری ہے)

صدارتی ترجمان کے مطابق صدر ممنون حسین نے سپریم کورٹ سمیت اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور دیگرمراعات میں دس فیصد اضافہ منظوری دے دی جس کے بعد یہ اضافہ نافذ العمل ہوجائے گا ۔

متعلقہ عنوان :