افغان فورسز کا آپریشن ، 23 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ‘ 25 شدت پسند زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

افغان فورسز کا آپریشن ، 23 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ‘ 25 شدت پسند زخمی

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جنوری۔2015ء)افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 23 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزرات داخلہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان فورسز نے قندھار‘ قندو اور کپسیا صوبوں میں آپریشن کئے جس کے نتیجے میں 23 طالبان ہلاک جبکہ 25 دیگر زخمی ہو گئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے دس بارودی سرنگیں اور سڑک کنارے نصب بم بھی ناکارہ بنائے ہیں جبکہ بھاری تعداد میں ہتھیار بھی قبضہ میں لیا ہے۔

22-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان