عمران خان کے بوٹی حلال اورشوربہ حرام کی مصداق دہرے معیارہیں ،خورشیدشاہ،تحریک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
- مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

عمران خان کے بوٹی حلال اورشوربہ حرام کی مصداق دہرے معیارہیں ،خورشیدشاہ،تحریک انصاف کاموٴقف درست ہواتوان کے ساتھ سڑکوں پرہوں گے ،1965اور1971ء کی جنگوں میں بھی پٹرول کابحران نہیں ہوا،وزیراعظم ذمہ داری قبول کرلیں ،حکومتی رویہ میں تبدیلی نہ آئی توحکومت مدت پوری نہیں کریگی ،اسحاق ڈارنے سازش کابیان دیکراپنے ساتھ مذاق کیا،نجی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جنوری۔2015ء)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسیدخورشیدشاہ نے کہاہے کہ عمران خان کے بوٹی حلال اورشوربہ حرام کی مصداق دہرے معیارہیں ،تحریک انصاف کاموٴقف درست ہواتوان کے ساتھ سڑکوں پرہوں گے ،1965اور1971ء کی جنگوں میں بھی پٹرول کابحران نہیں ہوا،وزیراعظم ذمہ داری قبول کرلیں ،حکومتی رویہ میں تبدیلی نہ آئی توحکومت مدت پوری نہیں کریگی ،اسحاق ڈارنے سازش کابیان دیکراپنے ساتھ مذاق کیا۔

نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں خورشیدشاہ نے کہاکہ عمران خان کے دہرے معیارہیں ،انہوں نے بوٹی حلال اورشوربہ حرام کارویہ اپنارکھاہے ،پیپلزپارٹی حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان ثالثی کرانے کیلئے تیارہے ،اگرتحریک انصاف کاموٴقف درست ہواتوہم ان کے ساتھ سڑکوں پرہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ کراچی آپریشن کے مثبت نتائج آرہے ہیں قوم دہشتگردی کے خلاف متحدہے ،امیدہے دہشتگردی ختم ہوجائے گی ،ہماری جنگ ان لوگوں کے ساتھ ہے جنہوں نے دہشت پھیلارکھی ہے ۔

ایک سوال

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22-01-2015 :تاریخ اشاعت