میڈیا دہشتگردی کیخلاف پولیس ، فوج اور سول سوسائٹی کی مدد کرے،عبدالقادر بلوچ ، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
تاریخ اشاعت: 2015-01-22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

میڈیا دہشتگردی کیخلاف پولیس ، فوج اور سول سوسائٹی کی مدد کرے،عبدالقادر بلوچ ، 31 دسمبر 2015ء تک افغان مہاجرین کی واپسی کو یقینی بنایا جائے گا،میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جنوری۔2015ء ) ریاستی اور سرحدی امور کے وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ میڈیا دہشتگردی کیخلاف پولیس ، فوج اور سول سوسائٹی کی مدد کرے اور 31 دسمبر 2015ء تک افغان مہاجرین کی واپسی کو یقینی بنایا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریاستی و سرحدی امور کے وزیر عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا کہ دہشتگرد پورے ملک میں پھیلے ہوئے ہیں دہشتگردی کی جنگ میں میڈیا کا اہم کردار ہے شہروں اور گلیوں میں بھی دہشتگردوں کیخلاف ضرب عضب ہوگی میڈیا کو چاہیے کہ وہ اس دہشتگردی کی جنگ میں پولیس ، فوج اور سول سوسائٹی کی مدد کرے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب جاری ہے فوج اپنا کام بہترین طریقے سے کرنا جانتی ہے دہشتگردوں کو قبائلی علاقوں میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی دہشتگردی کیخلاف قبائلی عوام کی قربانیاں سب سے زیادہ ہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22-01-2015 :تاریخ اشاعت