اگر جنید خان فٹ ہوئے تو انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ضرور بنایا جائے گا، معین خان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
-

لاہور

تلاش کیجئے

اگر جنید خان فٹ ہوئے تو انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ضرور بنایا جائے گا، معین خان ، ٹیم فزیو کی رپورٹ کے مطابق جنید نیوزی لینڈ سفر نہیں کرسکیں گے اور ڈاکٹر سہیل ندیم کی زیر نگرانی پاکستان میں ان کا انجری سے بحالی کا عمل جاری رہے گا، کپتان مصباح الحق کی درخواست پر چیئرمین شہریار خان نے بلاول بھٹی کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی، چیف سلیکٹر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جنوری۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان نے کہا ہے کہ اگر جنید خان فٹ ہوئے تو انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ضرور بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم فزیو کی رپورٹ کے مطابق جنید نیوزی لینڈ سفر نہیں کرسکیں گے اور ڈاکٹر سہیل ندیم کی زیر نگرانی پاکستان میں ان کا انجری سے بحالی کا عمل جاری رہے گا۔ چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ کپتان مصباح الحق کی درخواست پر چیئرمین شہریار خان نے بلاول بھٹی کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔

جنید خان ایک عرصے سے انجری مسائل سے دوچار ہیں۔ انہیں اس سے قبل آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا حصہ بنایا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21-01-2015 :تاریخ اشاعت