آپریشن ضرب عضب اپنے منطقی انجام تک پہنچے گا ،عبدالقادر بلوچ ،اسلام کے نام پر معصوم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
تاریخ اشاعت: 2015-01-21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تلاش کیجئے

آپریشن ضرب عضب اپنے منطقی انجام تک پہنچے گا ،عبدالقادر بلوچ ،اسلام کے نام پر معصوم بچوں کو ذبح کرنے والے انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں،امن ہوگا تو صنعت ترقی کرے گی ، وفاقی وزیر کا تقریب سے خطاب

حطار(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جنوری۔2015ء)وفاقی وزیر سیفرون جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب اپنے منطقی انجام تک پہنچے گا اسلام کے نام پر معصوم بچوں کو ذبح کرنے والے انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں،امن ہوگا تو صنعت ترقی کرے گی ، ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ ایچ آئی اے کے زیر انتظام روزپائن میچ فیکٹری حطار میں متاثرین آپریشن ضرب عضب کے لئے فنڈز اکٹھا کرنے کے حوالے سے تقریب سے خطاب کے دوران کیا تقریب کی صدارت ایم این اے عمر ایوب خان نے کی اس موقع پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی، چئیرمین ایچ آئی اے ملک فرید، سیکرٹری جنرل تاج غنی، وائس چئیرمین شیخ محمد الیاس،نائب صدر ایچ سی سی آئی حاجی عطاء الرحمان، حاجی طیب سواتی، ارشاد خان سواتی ، ملک عدیل ، ملک جلیل ، ضیاء الرحمان، فداء خان ، شاہد محمود، اصغر تنولی،سعادت عالم، ملک رفاقت علی، قادر محمود اور عارف خان سمیت صنعتکاروں کی ایک بڑی تعداد موجودتھی، چئیرمین ایچ آئی اے ملک فرید اور سیکرٹری جنرل تاج غنی نے خطابات کے دوران

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21-01-2015 :تاریخ اشاعت