کھلا پٹرول بیچنے پر پابندی ، 20 لاکھ لیٹر پٹرول آج لاہور کے پمپس پر پہنچے گا،چیف ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
پچھلی خبریں -

لاہور

تلاش کیجئے

کھلا پٹرول بیچنے پر پابندی ، 20 لاکھ لیٹر پٹرول آج لاہور کے پمپس پر پہنچے گا،چیف سیکرٹری پنجاب،15 لاکھ لیٹر پٹرول کل لاہور آئے گا،شیل کمپنی کا 20 ہزار میٹرک ٹن پٹرول کراچی پہنچ چکا ہے ، تمام پٹرول پمپس کھلے رکھنے کا فیصلہ ،آئل ٹینکرز کو دن کے اوقات میں شہروں میں داخل ہونے کی خصوصی اجازت ،چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل کی زیر صدارت پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کاجائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2015ء)چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل کی زیر صدارت پٹرول اور پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کے معاملات کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی اجلاس منعقد ہوا - چیف سیکرٹری آفس میں اعلی سطح اجلاس میں پی ایس او کوآج (منگل کو ) 20لاکھ لیٹر پٹرول کی فراہمی اور کل ( 21 جنوری )کو 15 لاکھ لیٹر پٹرول کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے - جبکہ19 جنوری کو16 لاکھ لیٹر پٹرول لاہور پہنچ چکا ہے - پی ایس او لاہور میں اس کی 122 پٹرول پمپس پر پٹرول کی فراہمی کے انتظامات کی ہدایت بھی کی گئی ہے - شیل کے نمائندے نے بتایا کہ 20 ہزارمیٹرک ٹن پٹرول گذشتہ روز کراچی پہنچ چکا ہے - اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ تمام آئل کمپنیاں پٹرول کی فراہمی کی روزانہ کی بنیاد پر ڈی سی اوکو رپورٹ فراہم کریں گی -ڈی سی او آفس میں پٹرول کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی سیل بھی قائم کیاجائے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان