زمبابوے، دو بسوں میں تصادم ،24افراد زہلاک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

زمبابوے، دو بسوں میں تصادم ،24افراد زہلاک

ہرارے ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2015ء)زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے کے نزدیک دو بسوں کے مابین تصادم میں کم ازکم 24افراد ہلاک ہو گئے ، یہ بات پولیس نے کہی۔پولیس ترجمان پال نیاتھی نے غیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ میں تصدیق کرسکتا ہوں کہ بعداز دوپہر پیش آنیوالے حادثے کے بعد 24افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔سرکاری ٹیلی ویژن کا کہنا ہے کہ ہرارے سے تقریباً 30کلومیٹر دور مخالف سمتوں سے آنیوالی دو بسوں کے ٹکرانے کے بعد کم ازکم 46افراد زخمی ہوئے ۔زمبابوے کے نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ آئینی شاہدین نے حادثے کی ذمہ داری دو نوں ڈرائیورز کی تیز رفتاری پر عائد کی ہے ، زمبابوے میں ٹریفک حادثات معمول کا حصہ ہیں جہاں سڑکیں کئی سالوں کی لاپرواہی کی وجہ سے کھنڈرات کی شکل اختیار کرچکی ہیں۔

20-01-2015 :تاریخ اشاعت