ممبئی حملہ کیس : مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی کے حکمنامے میں ایک ماہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

ممبئی حملہ کیس : مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی کے حکمنامے میں ایک ماہ کی توسیع ، تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کے حکمنامے کو عدالت میں چیلنج کرنا چاہتے ہیں ، درخواست گزار کا موقف ،عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد مقدمے کی مزید سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردی

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2015ء ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر وفاق کی جانب سے دائر کی گئی نظر بندی کے معطلی کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست کی سماعت ہوئی ۔ درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ میرے موکل کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کے حکم نامے میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے جس کو عدالت میں چیلنج کرنا چاہتے ہیں عدالت نے وکیل کا موقف تسلیم کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی ۔

سوموار کے روز ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کیس کی سماعت ہوئی ۔ جسٹس نور الحق این قریشی پر مشتمل ایک رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی درخواست گزار کے وکیل راجہ رضوان عباسی عدالت عالیہ میں پیش ہوئے ۔ ابتدائی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی کے حکم نامے میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مجاہد شیر دل نے توسیع کرتے ہوئے ایک ماہ میں توسیع کردی ہے ۔ درخواست گزار نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے دوبارہ نظر بندی میں توسیع کے فیصلے کو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان