نیشنل ایکشن پلان کو تمام سیاسی جماعتوں ،سول سوسائٹی ،مسلح افواج اور پاکستان کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
تاریخ اشاعت: 2015-01-20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

نیشنل ایکشن پلان کو تمام سیاسی جماعتوں ،سول سوسائٹی ،مسلح افواج اور پاکستان کے عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے،وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ڈاکٹر ملیحہ لودھی سے ملاقات میں بات چیت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2015ء)وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات چوہدری نثار علی خان سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی نئی مقرر ہونے والی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پنجاب ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے قومی لائحہ پرجاری عمل درآمدکے حوالہ سے کہا کہ پوری قوم نے دہشت گردی کی لعنت سے چھٹکارہ پانے کا عزم کر رکھا ہے اور نیشنل ایکشن پلان کو تمام سیاسی جماعتوں ،سول سوسائٹی ،مسلح افواج اور پاکستان کے عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی انسداد دہشت گردی کے لیے قومی کوششوں کو اقوام عالم میں حقیقی معنوں میں پیش کیے جانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں شدت پسندی کے خاتمہ کے لیے ان مشترکہ سرگرم کوششوں کی کوئی مثال نہیں ملتی اور نہ ہی اس بارے ماضی میں کبھی کچھ سنا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20-01-2015 :تاریخ اشاعت