جماعت الدعوة رفاہی تنظیم ہے، پابندی نہیں لگا سکتے ، رانا تنویر حسین، حافظ سعید ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

جماعت الدعوة رفاہی تنظیم ہے، پابندی نہیں لگا سکتے ، رانا تنویر حسین، حافظ سعید بارے بھارت نے آج تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کئے، کشمیریوں کی جدوجہد کی ہم سب حمایت کرتے ہیں تو کیا ہم سب پر پابندی لگا دی جائے گی،بھارت سے تعلقات اچھے کرنے کی کوشش کی لیکن تجربہ بہت تلخ رہا،کنٹرول لائن پر فائرنگ سے ماحول خراب ہو رہا ہے،دہشت گرد تنظیموں کیخلاف کارروائی سانحہ پشاور کے بعد خود شروع کی ہے امریکہ کا کوئی دباؤ نہیں، بھارتی اخبار کو انٹرویو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19جنوری۔2015ء)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ جماعة الدعوة رفاحی جماعت ہے اس پر پابندی نہیں لگا سکتے ، حافظ سعید بارے بھارت نے آج تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کئے، کشمیریوں کی جدوجہد کی ہم سب حمایت کرتے ہیں تو کیا ہم سب پر پابندی لگا دی جائے گی،بھارت سے تعلقات اچھے کرنے کی کوشش کی لیکن تجربہ بہت تلخ رہا،کنٹرول لائن پر فائرنگ سے ماحول خراب ہو رہا ہے،دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی سانحہ پشاور کے بعد خود شروع کی ہے امریکہ کا کوئی دباؤ نہیں۔

بھارتی اخبار کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے، بھارت سے بامعنی مذاکرات کے حامی ہیں لیکن سرحد پر ہونیوالی کشیدہ صورتحال مذاکراتی ماحول کیلئے سازگار نہیں۔ انہوں نے کہاکہ جماعة الدعوة ایک رفاحی جماعت ہے اس سلسلے میں کوئی ایسے ثبوت نہیں ملے جس سے کہا جائے کہ وہ دہشت گردی میں ملوث ہے۔ انہوں نے ایک اور سوال پر کہاکہ کالعدم تنظیموں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں،لشکر طیبہ پر پابندی لگائی ہے مگر جماعت الدعوہ سے صرف بھارت کو مسائل ہے امریکہ اور افغانستان کونہیں ۔

انہوں نے کہاکہ حکومت پاکستان پاس حافظ محمد سعید کے خلاف کوئی ثبوت نہیں جس پر ان پر پابندی لگائی جا سکے وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ لشکر طیبہ اور جماعة الدعوة کے باہمی روابط بارے بھی کوئی ثبوت نہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19-01-2015 :تاریخ اشاعت