خاموش امریکی سفارتکاری‘ بھارت پاکستان سے کشیدگی میں کمی پر آمادہ،امریکا متفق ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

خاموش امریکی سفارتکاری‘ بھارت پاکستان سے کشیدگی میں کمی پر آمادہ،امریکا متفق نظرآیاکہ مشرقی سرحدپرکشیدگی سے پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے پرتوجہ مرکوزنہیں رکھ سکتی، سفارتی ذرائع، بھارت پاکستان کے ساتھ کشیدگی اور تناؤ میں کمی کرے کیونکہ اس کے نتیجے میں علاقے کی امن وسلامتی متاثر ہونے کا احتمال ہے، امریکی وزیرخارجہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19جنوری۔2015ء) امریکہ کی خاموش سفارت کاری کے نتیجے میں بھارت نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں کمی پر آمادگی کا اظہار کیا ہے لیکن مذاکرات کی بحالی کاامکان نہیں۔باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے حالیہ دورہ بھارت میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر پائی جانے والی پاک بھارت کشیدگی پر تفصیل سے بات چیت ہوئی۔ امریکی وزیرخارجہ نے بھارت کے بعد اپنے دورہ پاکستان میں بھی دونوں ہمسایہ جوہری ممالک کے مابین تناؤ پرگفتگو کی۔

پاکستانی حکام نے امریکی وزیرخارجہ کو بھارتی جارحیت کے حوالے سے آگاہ کیا اور انھیں بتایا کہ پاکستان کسی بھی طور پر کشیدگی نہیں چاہتا اور اس کی فورسز صرف اور صرف بھارتی سرحدی فورسز کی جارحیت کا جواب دیتی آرہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے بھارتی حکام پر زور دیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کشیدگی اور تناؤ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان