خیبر پختونخوا حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس ناصر خان درانی کے تبادلے کی مخالفت کر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
تاریخ اشاعت: 2015-01-19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

تلاش کیجئے

خیبر پختونخوا حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس ناصر خان درانی کے تبادلے کی مخالفت کر دی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19جنوری۔2015ء)خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ بائیس میں ترقی پانے والے انسپکٹر جنرل پولیس ناصر خان درانی کے تبادلے کی مخالفت کر دی ہیں ۔ ناصر خان درانی سمیت صوبے کے چار افسران نے حال ہی میں گریڈ بائیس میں ترقیاں پائی ہیں ۔ وفاق کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی خدمات صوبے سے ترقی کے بعد لے لی ہیں ۔ اور صوبائی حکومت نے نئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی تقرری بھی کی ہے ۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان