قومی کرکٹرز نے ” پیروں “ کے مشورے سے اپنے لئے شرٹس نمبر پسند کئے ،مسلسل ناکامیوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

قلات

تلاش کیجئے

قومی کرکٹرز نے ” پیروں “ کے مشورے سے اپنے لئے شرٹس نمبر پسند کئے ،مسلسل ناکامیوں کے شکار عمر اکمل نے قسمت بدلنے کیلیے96 سے پیچھا چھڑا کر نمبر تین اپنا لیا، حارث سہیل بھی اب 89 نمبر کی شرٹ پہنیں گے

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18جنوری۔2015ء) کرکٹرز کی شرٹ پر درج نمبرزکے حوالے سے دلچسپ معلومات سامنے آئی ہیں، بہت سے کھلاڑیوں نے اپنے ”پیروں“کے مشوروں پر بھی پسند کے نمبر منتخب کیے، مسلسل ناکامیوں کے شکار عمر اکمل نے قسمت بدلنے کیلئے96 سے پیچھا چھڑا کر نمبر تین اپنا لیا، حارث سہیل بھی اب 89 نمبر کی شرٹ پہنیں گے۔تفصیلات کے مطابق ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کے دوران پلیئرزکی شرٹس پر نام و نمبر درج ہوتے ہیں، ان کا انتخاب کھلاڑی خود ہی کرتے ہیں، ایک بار کسی کو نمبر الاٹ ہو جائے تو عموماً تبدیل نہیں کیا جاتا، البتہ خصوصی کیسز میں ایسا ممکن ہے، جیسے سابق کپتان انضمام الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی شرٹ کا نمبر8پانے کیلیے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18-01-2015 :تاریخ اشاعت