آئندہ ہفتے ملک میں تیز بارش اور برفباری کا امکان، بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
-

لاہور

تلاش کیجئے

آئندہ ہفتے ملک میں تیز بارش اور برفباری کا امکان، بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ، قلات میں منفی 6،زیارت منفی 5 کوئٹہ میں منفی 4 سینٹی گریڈ ریکارڈ

لاہور،ملتان ،کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18جنوری۔2015ء ) محکمہ موسمیات نے پیر سے جمعہ تک آئندہ ہفتے ملک میں بارشوں کی نوید سنا دی ، اس دوران مری سمیت ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں برفباری ہوگیملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوجائے گا ،کیونکہ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ ہفتے ملک میں تیز بارش اور برفباری کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے بارش اور برفباری کا سبب بننے والی ہوائیں پیر کے روز بلوچستان میں داخل ہوں گی اور ایک روز بعد بالائی علاقوں تک پھیل جائیں گی،،بالائی علاقے جمعہ کے روز تک ان ہواوں کے زیر اثر رہیں گے.جبکہ منگل سے جمعہ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں برفباری ہوگی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سبب بنے والی مغربی ہوائیں پیر کے روز بلوچستان میں داخل ہو کر ایک روز بعد بالائی علاقوں میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18-01-2015 :تاریخ اشاعت