بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں مکمل ، ترمیم کے بعد اسمبلی میں پیش کردیا جائیگا،وزیر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
-

تلاش کیجئے

بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں مکمل ، ترمیم کے بعد اسمبلی میں پیش کردیا جائیگا،وزیر اعلیٰ سندھ

ٹنڈوجام(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18جنوری۔2015ء)وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں مکمل ہے، ترمیم کے بعد اسمبلی میں پیش کردیا جائیگا، این ایف سی ایوارڈ میں ملنے والی رقم میں کٹوتی کی جاری ہے ، زراعت کے لیے سندھ زرعی یونیورسٹی کی کاوشیں قابل تعریف ہے ، یہ بات انہوں نے سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے آٹھویں کنووکیشن میں طلبہ وطالبات سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی، وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سندھ کی معیشت میں زراعت مرکزی اہمیت رکھتی ہے ہماری حکومت نے زرعی ترقی اور آبادگاروں کے لیے اہم اقدامات کئے ہیں اور بہتر اور اچھی زرعی اجناس سے قیمتوں میں بہتری آئی ہے انہوں نے کہا کہ سندھ میں پانی کی کمی رہی ہے اس کے باوجود ہم پنجاب کے مقابلے میں زیادہ پیدوار حاصل کرتے رہے ہے انہوں نے کہا کہ سندھ میں برساتوں اور طغیانی جیسی آفتوں کے باوجود سندھ زرعی لحاظ سے بہتر رہا ہے انہوں نے کہا کہ گیس سرچارج سندھ کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے وفاق اس پر قابض ہے انہوں نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ میں سندھ کو ملنے والی رقم میں بھی کٹوتی کی جارہی ہے جس کی وجہ سے سندھ کے ترقیاتی کاموں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18-01-2015 :تاریخ اشاعت