پنجاب میں پٹرول بحران کی ذمہ دار9آئل مارکیٹنگ کمپنیاں نکلیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:23 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:29 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:31 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:56 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:57 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:10:00 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

پنجاب میں پٹرول بحران کی ذمہ دار9آئل مارکیٹنگ کمپنیاں نکلیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18جنوری۔2015ء)پنجاب میں پٹرول بحران کی ذمہ دار9آئل مارکیٹنگ کمپنیاں نکلیں۔خسارہ کم کرنے کیلئے گزشتہ دو ہفتوں میں11کروڑ لیٹر پٹرول کی درآمد میں کمی کی گئی جبکہ نومبر دسمبر کے دوران ان کمپنیوں اور ریفائنریز کو12ارب خسارہ اٹھانا پڑا ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل کمی کے باعث گزشتہ2ماہ کے دوران آئل کمپنیوں اور ریفائنریز کو12ارب کا نقصان اٹھانا پڑا ہے جسکی وجہ سے9آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے خسارہ کم کرنے کیلئے دسمبر کے آخری دو ہفتوں میں11کروڑ لیٹر پٹرول درآمد میں کمی کی کیونکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پٹرول خسارے میں متوقع اضافے کا علم تھا جس کے باعث یہ9آئل مارکیٹنگ کمپنیاں اس خسارے کو کم کرنا چاہتی تھیں تاہم وزارت خزانہ اور پٹرولیم کی نرمی کی وجہ سے ان آئل کمپنیوں اور ریفائنریز نے درآمد میں کمی کی ہے

18-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان