یوکرائن بحران پر سلامتی کونسل کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
-

تلاش کیجئے

یوکرائن بحران پر سلامتی کونسل کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18جنوری۔2015ء)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آئندہ ہفتے ہو گا جس میں یوکرائن میں تشدد میں اضافے پر غور و خوض کیا جائے گا ، یہ بات سفارت کاروں نے گزشتہ روز بتائی ہے۔15رکنی سلامتی کونسل کا اجلاس لتھونیا کی درخواست پر بدھ کو ہو گا ۔رواں ہفتے تشدد میں اضافہ ہوا ہے ، جمعرات کو ڈونٹسک ایئرپورٹ کے گردو نواح میں لڑائی کی وجہ سے یورپ کی سلامتی اور تعاون کی تنظیم مبصرین کو واپس جانا پڑا ۔

حکام کے مطابق جمعرات اور جمعہ کو یوکرائن کے کم ازکم چھ فوجی اور پانچ شہری ہلاک ہو گئے جبکہ 18زخمی ہو گئے ۔سلامتی کونسل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان