جان کیری، جواد ظریف ملاقات ،دونوں سفارتکاروں کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
تاریخ اشاعت: 2015-01-18
-

تلاش کیجئے

جان کیری، جواد ظریف ملاقات ،دونوں سفارتکاروں کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

پیرس،واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18جنوری۔2015ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے پیرس میں اپنے ایرانی ہم منصب، جواد ظریف سے ملاقات کی ہے جس میں ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ ملاقات اِسی ہفتے کے اوائل میں جنیوا میں ہونے والی اْن کی ملاقاتوں کا ایک تسلسل تھی، جو ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ اہل کار نے بتایا کہ اْنھوں نے ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ رکھنے اور اگلے ہفتوں کے دوران دوبارہ ملنے پر اتفاق کیا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان