گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، تحریک انصاف کا معا ملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ ،عمران ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، تحریک انصاف کا معا ملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ ،عمران خان اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے بات کریں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2015ء)فرانس میں حضور ﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر پاکستان تحریک انصاف نے معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے،اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کیمون سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے بات کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے مطابق پارٹی کی سینئر قیادت جن میں سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنما مختلف سفیروں سے ملاقاتیں کریں گے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17-01-2015 :تاریخ اشاعت