آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ،بہت سے علاقے خالی کرالئے گئے ،ڈی جی آئی ایس پی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
تاریخ اشاعت: 2015-01-17
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ،بہت سے علاقے خالی کرالئے گئے ،ڈی جی آئی ایس پی آر، اگلے ماہ سے شمالی وزیرستان کے متاثرین کی بحالی کاکام شروع ہوگا، بلوچستان میں کچھ فراری خلفشارپیداکررہے ہیں ، صوبہ میں بیرونی مداخلت پر کوئی شک نہیں ،برطانیہ سے فوجی تعاون پربات ہوئی ہے ،دہشتگردوں کے پانچ ہزارساتھی اورسہولت کارحراست میں ہیں ، امیدہے آنیوالے دنوں میں افغانستان سے تعلقات مزیدبہترہوں گے،لندن میں میڈیاکو بریفنگ

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2015ء)ڈ ائریکٹر جنرل آئی ایس پی آرمیجرجنرل عاصم باجوہ نے کہاہے کہ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اوربہت سے علاقے دہشت گردوں سے خالی کرالئے گئے ، اگلے ماہ سے شمالی وزیرستان کے متاثرین کی بحالی کاکام شروع ہوگا، بلوچستان میں کچھ فراری خلفشارپیداکررہے ہیں ،بلوچستان میں ہونے والی بیرونی مداخلت ہونے کے حوالے سے کوئی شک نہیں ،برطانیہ سے فوجی تعاون پربات ہوئی ہے ،لندن میں میڈیاکو بریفنگ دیتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ پاک فوج کاشمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے ،فوج نے دہشتگردوں سے بہت سے علاقے خالی کرالئے ہیں اورچندعلاقوں کوخالی کراناباقی ہے ،خالی کرائے گئے علاقوں کااعلان کردیاگیاہے ۔

انہوں نے کہاکہ اگلے ماہ سے شمالی وزیرستان کے متاثرین کی بحالی کاکام شروع ہوگا،متاثرین کی بحالی کے لئے جامع منصوبہ بنایاہے ۔انہوں نے کہاکہ دہشتگردپی سی اوسے کال کرکے بھتہ مانگتے تھے ،دہشتگردوں کے کچھ ٹھکانے افغانستان میں بھی ہیں ہم نے ضرب عضب کے ساتھ خیبرایجنسی آپریشن شروع کیااوراکثرعلاقے کلیئرکرچکے ہیں ۔ میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ افغانستان میں سیاسی اورعسکری سطح پربہتری آئی ،آرمی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17-01-2015 :تاریخ اشاعت