ون ڈے رینکنگ میں ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو تنزلی کا خطرہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

تلاش کیجئے

ون ڈے رینکنگ میں ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو تنزلی کا خطرہ

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2015ء) ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم پر مزید تنزلی کا خطرہ نظرآنے لگا ہے اور ویسٹ انڈیز کی جنوبی افریقہ پر فتح ٹیم کوآٹھویں نمبر پر پہنچا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت عالمی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان 97 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں اور ویسٹ انڈیز آٹھویں نمبر پر موجود ہے دونوں کے درمیان صرف ایک پوائنٹ کا فرق اور اگر کیریبیئن سائیڈ پروٹیز کیخلاف جمعے سے شروع ہونے والی 5 ون ڈے میچز کی سیریز میں کامیابی حاصل کرتی ہے تو پھر گرین شرٹس کو آٹھویں نمبر پر جانا پڑے گا۔

پروٹیز رینکنگ میں اس وقت تیسرے نمبر پر 112 پوائنٹس کے ساتھ موجود ہیں۔ دوسری جانب چوتھی پوزیشن کی حامل سری لنکن ٹیم اس وقت نیوزی لینڈ میں ون ڈے سیریز کھیلنے میں مصروف ہے پہلے مقابلے میں اسے شکست بھی ہوچکی۔ اس سیریز کے بعد کیویز پاکستان سے 2ون ڈے میچز بھی کھیلیں گے۔اس وقت نیوزی لینڈ کی ٹیم رینکنگ میں چھٹے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان