کوہاٹ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،تحریک طالبان کا اہم کمانڈر گرفتار

جمعہ 16 جنوری 2015 08:39

کوہاٹ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2015ء )کوہاٹ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ،طالبان کمانڈر گرفتار۔نامعلوم مقام پر منتقل ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز حساس اداروں کی رپورٹ پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں تحریک طالبان کا اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

ان کے قبضے سے جدید قسم کے ہتھیار بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔سکیورٹی فورسز نے ملزم کونامعلوم مقام پر منتقل کر کے مزید پوچھ شروع کر دی،

متعلقہ عنوان :