کرپٹ بددیانت اور فرائض سے غفلت برتنے والے 62 ملازمین کے خلاف انکوائری جا ری ہے‘ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
-

اسلام آباد

تلاش کیجئے

کرپٹ بددیانت اور فرائض سے غفلت برتنے والے 62 ملازمین کے خلاف انکوائری جا ری ہے‘ عابد شیر علی ،جن ملازمین کو ان کے عہدوں سے فارغ کیا جاتا ہے وہ عدالت سٹے لیکر آجاتے ہیں۔ اس حوالے سے بھی جلد آرڈیننس کو قومی اسمبلی سے پاس کرایا جائے گا،قومی اسمبلی میں اظہا ر خیال

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2015ء)وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے حکم پر محکمہ میں کرپٹ بددیانت اور فرائض سے غفلت برتنے والے 62 ملازمین کے خلاف انکوائری ہو رہی ہے۔ کرپشن ثابت ہونے پر ملازمتوں سے بھی برطرف کریں گے۔ جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں انہوں نے ایوان کو بتایا کہ کرپٹ اور بددیانت افسران اور ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جن ملازمین کو ان کے عہدوں سے فارغ کیا جاتا ہے وہ عدالت سٹے لیکر آجاتے ہیں۔ اس حوالے سے بھی جلد آرڈیننس کو قومی اسمبلی سے پاس کرایا جائے گا تاکہ کرپٹ لوگ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16-01-2015 :تاریخ اشاعت