گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے اشتعال پھیل رہا ہے،ترک صدر ،وزیر اعظم،آزادی اظہار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
-

تلاش کیجئے

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے اشتعال پھیل رہا ہے،ترک صدر ،وزیر اعظم،آزادی اظہار رائے توہین کا لائسنس نہیں دیتی، ہم اپنے پیارے نبی کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کریں گے،عالمی برادری نوٹس لے،مسلمہ امہ کو ٹھیس پہنچائی گئی،ایسی حرکاست برداشت نہیں کریں گے،طیب اردگان،احمد داؤ اگلو

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2015ء)ترکی نے فرانسیسی طنزیہ جریدے کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے توہین کا لائسنس نہیں دیتی، گستاخانہ خاکوں کی اشاعات سے اشتعال پھیل رہا ہے ،ہم اپنے پیارے نبی کریم کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کریں گے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوگلو نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے توہین کا لائسنس نہیں دیتی اور پیغمبر محمدﷺ کے خاکوں کی اشاعت کو سنگین اشتعال انگیز اقدام قرار دیا ہے۔

داؤد اوگلو نے انقرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار رائے کا یہ مطلب نہیں کہ توہین کی آزادی دی جائے۔ان کا کہنا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16-01-2015 :تاریخ اشاعت