گوانتانامو بے میں قائم امریکی جیل سے یمن سے تعلق رکھنے والے پانچ قیدی 12 برس بعد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
تاریخ اشاعت: 2015-01-16
- مزید خبریں

تلاش کیجئے

گوانتانامو بے میں قائم امریکی جیل سے یمن سے تعلق رکھنے والے پانچ قیدی 12 برس بعد رہا ،یمنی قیدی عمان اور ایسٹونیا روانہ ،ان پانچوں افراد کو القاعدہ سے منسلک ہونے کے شبہ میں پاکستان سے گرفتار کیا گیا تھا

گوانتاناموبے(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2015ء)کیوبا میں خلیج گوانتانامو میں قائم امریکی جیل میں قید یمن سے تعلق رکھنے والے پانچ قیدیوں کو 12 برس سے زیادہ عرصے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ان پانچوں افراد کو القاعدہ سے منسلک ہونے کے شبہ میں پاکستان سے گرفتار کیا گیا تھا۔امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے بدھ کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق ان پانچ قیدیوں میں سے چار کو آباد کاری کے لیے عْمان اور پانچویں کو ایسٹونیا بھیجا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے ان قیدیوں کو یمن میں عدم استحکام اور غیریقینی صورتحال کی وجہ سے ان کے آبائی ملک نہیں بھیجا گیا۔ فرا نسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق عْمان بھیجے جانے والے چار افراد میں الخضر عبداللہ محمد الیافی، فضل حسین صالح حنتیف، عبدالرحمان عبداالہ الشباتی اور محمد احمد سلام شامل ہیں۔ایسٹونیا روانہ کیے گئے شخص کا نام احمد عبدالقادر بتایا گیا ہے۔بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انٹر ایجنسی ٹاسک فورس نے ان پانچ قیدیوں کے معاملات کا جائزہ لینے کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16-01-2015 :تاریخ اشاعت