پی سی بی نے کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ میں 3ماہ کی توسیع کردی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

لاہور

تلاش کیجئے

پی سی بی نے کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ میں 3ماہ کی توسیع کردی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15جنوری۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ میں 3ماہ کی توسیع کردی، توسیع کرتے ہوئے پی سی بی نے یاسر شاہ اور سہیل خان کو ڈی کیٹگری میں شامل کرلیا، سنٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد 31سے بڑھ کر 33ہو گئی ہے، پی سی بی کی چار رکنی سنٹرل کنٹریکٹ کمیٹی کی گزشتہ روز ہونے والی میٹنگ کی صدارت ذاکر خان، ڈائریکٹر (انٹرنیشنل کرکٹ) نے کی جبکہ اراکین میں ہارون الرشید، ڈائریکٹر گیم ڈویلپمنٹ، معین خان چیئرمین سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ، وقار یونس بھی شامل تھے، ان کی سفارشات پر پی سی بی کے چیئرمین شہریار ایم خان نے سنٹرل کنٹریکٹ میں مختصر توسیع کی منظوری دی، اب یہ توسیع 31مارچ تک ہو گی جبکہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان