باوٴلنگ ایکشن کاانگلینڈمیں نجی ٹیسٹ کرایاجوکلیئرہوگیاہے 24جنوری کوآئی سی سی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

اسلام آباد

تلاش کیجئے

باوٴلنگ ایکشن کاانگلینڈمیں نجی ٹیسٹ کرایاجوکلیئرہوگیاہے 24جنوری کوآئی سی سی کاٹیسٹ بھی کلیئرہوجائیگا،سعیداجمل

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15جنوری۔2015ء)قومی کرکٹرسعیداجمل نے کہاہے کہ اپنے باوٴلنگ ایکشن کاانگلینڈمیں نجی ٹیسٹ کرایاجوکلیئرہوگیاہے ،انشاء اللہ 24جنوری کوآئی سی سی کاٹیسٹ بھی کلیئرہوجائیگا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کرکٹ بورڈکاچیئرمین کرکٹ بورڈنے میرابہت ساتھ دیاجس پران کاشکریہ اداکرتاہوں ،ثقلین مشتاق،محمداکرم نے بھی بہت مددکی ان کابھی مشکورہوں ،اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم ،والدین اورعوام کی دعاوٴں پرجلدکلیئرہوکرقومی ٹیم کوجوائن کروں گا۔ورلڈکپ نہ کھیلنے کافیصلہ کیاہے ورلڈکپ کے بعدکارکردگی دکھاکرٹیم میں آوٴں گا،بولنگ ایکشن کلیئرہوبھی جائے ورلڈکپ نہیں کھیلوں گا

15-01-2015 :تاریخ اشاعت