سرگودھا، طلاق نہ دینے پربیوی نے شوہرکوقتل کردیا،پولیس نے خاتون اوراس کے 2ساتھیوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
-

سرگودھا

تلاش کیجئے

سرگودھا، طلاق نہ دینے پربیوی نے شوہرکوقتل کردیا،پولیس نے خاتون اوراس کے 2ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15جنوری۔2015ء)سرگودھاکے علاقے بھلوال میں طلاق نہ دینے پربیوی نے شوہرکوقتل کردیا،پولیس نے خاتون اوراس کے 2ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھاکے علاقے بھلوال کی رہائشی خاتون نے اپنے شوہرسے طلاق کامطالبہ کیااورشوہرکے انکارپرخاتون نے اپنے ساتھیوں سے مل کرخاوندکوقتل کردیا،لواحقین کی درخواست پرپولیس نے خاتون اوراس کے دوساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ،تاہم ملزمان ابھی تک گرفتارنہ ہوسکے

15-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان