ڈیرہ اسماعیل خان، اے ایس آئی کے گھر پر شدت پسندو ں کا حملہ، اے ایس آئی سمیت چار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
تاریخ اشاعت: 2015-01-15
-

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

تلاش کیجئے

ڈیرہ اسماعیل خان، اے ایس آئی کے گھر پر شدت پسندو ں کا حملہ، اے ایس آئی سمیت چار افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15جنوری۔2015ء) ڈیرہ اسماعیل خان میں اے ایس آئی کے گھر پر شدت پسندوں کے حملے میں اے ایس آئی سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے محلہ حیات الله میں واقع اے ایس آئی قیصر جہاں کے گھرمیں داخل ہوکر شدت پسندوں نے فائرنگ کردی اور دستی بم بھی پھینکے جس سے اے آیس آئی حیات الله جہاں اور انیک بھائی سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

15-01-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان