دہشتگردی کیلئے معذرت خواہانہ“رویہ اختیار کرنے کا الزام، بدنام فرانسیسی کامیڈین ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

تلاش کیجئے

دہشتگردی کیلئے معذرت خواہانہ“رویہ اختیار کرنے کا الزام، بدنام فرانسیسی کامیڈین ڈیوڈوگرفتار

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15جنوری۔2015ء)بدنام فرانسیسی کامیڈین ڈیوڈونے کو بدھ کے روز ”دہشتگردی کیلئے معذرت خواہانہ“رویہ اختیار کرنے پر حراست میں لے لیا گیا ہے،جب اس نے فیس بک پر پوسٹ پر لکھا تھا کہ وہ گزشتہ ہفتے پیرس حملے میں ملوث مسلح افراد میں سے ایک کے ساتھ ہمدردی رکھتا ہے،یہ بات ایک عدالتی ذریعہ نے کہی۔استغاثہ نے پیرس کے روز اس کے خلاف کیس کی کارروائی کا آغاز کیا تھا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15-01-2015 :تاریخ اشاعت