وزیراعظم آج 2روزہ سرکاری دورے پرسعودی عرب جائیں گے،سعودی فرمانروا و دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں اورعمرہ اداکریں گے

جمعرات 15 جنوری 2015 08:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15جنوری۔2015ء)وزیراعظم محمدنوازشریف آج 2روزہ سرکاری دورے پرسعودی عرب جائیں گے ،وزیراعظم اپنے دورے کے دوران سعودی فرمانروا،اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں اورعمرہ بھی اداکریں گے ،ان ملاقاتوں میں پاک سعودی عرب تعلقات اوردیگرامورپرتبادلہ خیال کیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :